حجة الله البالغة - شاہ ولی اللہ دہلویEnglishمآخذ ▸

Hujjat Allāh al-Bālighah · a reading notebook

حجة الله البالغة

شاہ ولی اللہ دہلوی - اسرارِ شریعت کا مطالعہ
باب بہ باب، اردو میں

جس نسخے کا حوالہ دیا جاتا ہے
کتاب
حجة الله البالغة
مؤلف
شاه ولي الله الدهلوي (م ١١٧٦ هـ)
تحقیق
سعيد أحمد البالنبوري - مولانا سعید احمد پالن پوری
ناشر
دار ابن كثير - بيروت
طبع
الطبعة الثالثة، ١٤٣٨ هـ / ٢٠١٧ م - مجلدان (٢)، ١٣٢٨ صفحة
اردو شرح
رحمۃ اللہ الواسعہ - مولانا سعید احمد پالن پوری

اسی نسخے کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ متن کے روابط، اردو شرح، تلاش کے نسخے، اور صفحہ نمبر و حواشی کے بارے میں دو ضروری باتیں - مآخذ کے صفحے پر ▸

فہرستِ ابواب

تصدیق کے درجات

«مصدقہ» کا مطلب یہ نہیں کہ باب کی تشریح بھی متن سے ہے۔ ہر صفحے پر عربی عبارت سنہری کنارے والے خانوں میں الگ دکھائی جاتی ہے؛ باقی اردو تشریح، مثالیں اور تنبیہات اِس بیاض کی ہیں۔ صفحہ نمبر جان بوجھ کر درج نہیں کیے جاتے - مقصد تصور کی درستی ہے، حوالہ بازی نہیں۔

ذاتی مطالعے کی بیاض - نہ مطبوعہ نسخہ، نہ سندی متن۔
متنِ عربی پبلک ڈومین میں ہے (مصنف م ۱۱۷۶ھ)؛ حواشی پالن پوری صاحب کے نسخے سے، مختصراً اور باحوالہ - تفصیل مآخذ کے صفحے پر۔